خاموشی جرم ہے

خاموشی جرم ہے، ایمانداری، وفا، سخت محنت ، کم گوئی، خلوص اور نیک نیتی زوال اور پستی کی علامت ہے۔۔۔ اسلئے جیسا دیس ویسا بھیس کا فارمولا پر عمل کرنا ہی اس ملک میں جینے کا دورست طریقہ ہے۔۔۔ وارنہ غربت اور غلامی آپکی مقدر بن جائے گا۔۔۔ کام چوری، چغل خوری، بے جا بولنا،خود پسندی یا خود نمائی، چوری چکاری، بے حسی’ خود غرضی’ نفسانفسی’ بے ایمانی اور بے راہ روی، زبان اور اشاء میں ملاوٹ، وغیرہ وغیرہ جیسی صفات ایک پاکستانی کو عروج اور ترقی کی راہ پر گامزن کرتی ہے۔۔۔ اب آپکا کیا فیصلہ ہے ؟؟؟
 
Advertisements